تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُتھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُتھرا کے معانیدیکھیے
سُتھرا کے اردو معانی
ہندی - صفت، مذکر
- صاف، شفاف، بے داغ
سنسکرت - اسم، مذکر
- جس میں پاکی ، صفائی ، نفاست یا لطافت پائی جائے ، صاف ، پاکیزہ ، اُجلا ، اچھا ، خُوب .
- فقیروں کا ایک گروہ .
- مباہ ، حلال .
شعر
صاف ستھرا معاملہ رکھئے
اس سے پہلے عذاب جاں ہو جائے
وحشی ہیں کس کے کتنا ستھرا مذاق غم ہے
شبنم سے آنسوؤں کے قطرے ملا رہے ہیں
میری چڑیوں سے تھی رفاقت کیا
صاف ستھرا جو اپنا گھر دیکھا
English meaning of suthraa
सुथरा के हिंदी अर्थ
سُتھرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُتھرا)
سُتھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔