تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتُون" کے متعقلہ نتائج

رُکْن

کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد

رُکْنِ اَقِل

(ریاضی) چھوٹا حِصّہ ، چھوٹی مقدار.

رُکْنِ مَجْلِس

رُکْنِ دَولَت

(کنایۃً) بادشاہ ، حکمران.

رُکْنِ سَلْطَنَت

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

رُکْنِ اَعْظَم

(ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار

رُکْنِ رابِع

چوتھا رُکن ، چوتھا جُزو .

رُکْنِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کا فرض یا ضروری چیز.

رُکْنِ اِیمان

زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.

رُکْنِ رَکین

مضبوط اور بڑا رُکن، خاص ممبر

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

رُکْنِ حُکُومَت

رُکْنِ تَہَجِّی

وہ آواز جو بجائے خد الگ معنی رکھتی ہے

رُکنُ السَّلطَنَت

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

رُکْن گِرنا

کسی امیر یا وزیر یا اہم شخص کا مرجانا.

رُکْن آباد

سالِم رُکْن

(شاعری) بحر کے تمام رکن.

طَوافِ رُکْن

رک : طوافِ زیارت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتُون کے معانیدیکھیے

سُتُون

sutuunसुतून

نیز - سِتُون

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: معماری

سُتُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، اینٹ، پتھر یا لوہے وغیرہ کا سم جس کا ایک سرا زمین میں اور دوسرا بلندی کی طرف ہوتا ہے، کھم، کھمبا
  • لاٹ، منارہ
  • تھونی، چانڑ
  • لوہے کا کھمبا، پیل پایہ
  • (استعارۃً) ارکان دین میں سے ایک رکن، اہم رکن، جزو لازم
  • اعیان سلطنت، اکابر، بزرگان دین، ماہرین فن
  • (مجازاً) بنیاد، سہارا، ذریعۂ قوت
  • (ریاضی) ناپ تول یا پیمائش کے خاکے، مراد، کالم
  • (نباتیات) پیڑ پودے کا وہ درمیانہ موٹا حصہ جس کے سہارے شاخ اور پتے پرورش پاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sutuun

Noun, Masculine

  • pillar
  • minaret, an obelisk
  • support
  • column, prop, beam
  • (Metaphorically) pillar of religion, basic tenet of a creed
  • an important member of government or any field, an expert
  • (Metaphorically) base, power or energy source
  • (Mathematics) weighing or measurement's chart or map
  • (Botany) the nursing pillar (part) of a tree or plant

सुतून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर या काठ का लंबा खाड़ा टुकड़ा अथवा ईंट आदि की थोड़े घेरे की ऊँची खड़ी जोड़ाई जिसके आधार पर छत या छाजन रहती है, स्तंभ, खम्भा, पिलर
  • मीनार, धरहरा, लाट, स्तूप
  • चाँड़, थूनी
  • पत्थर या चूने का बड़ा स्तंभ, लौह-स्तंभ, पाया
  • (रूपकात्मक) धर्म अंगों में से एक अंग, महत्वपूर्ण अंग, अनिवार्य अंग
  • किसी के राज्य के सभासद गण, महान लोग, धर्मात्मा, कुशल लोग
  • ( लाक्षणिक) आधार, बुनियाद, सहारा, शक्ति स्रोत
  • (गणित) नाप-तौल या मापन प्रारूप
  • (वनस्पति विज्ञान) पेड़-पौधे का वह माध्य मोटा भाग जिसके माध्यम से डालियों और पत्तों का पोषण होता है

سُتُون کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone