تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا" کے متعقلہ نتائج

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

سُوئی کے ناکے میں اُونٹ داخِل ہونا

کسی مُشکل اور ناممکن بات کا وقوعِ پذیر ہونا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ کاڑْنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکالنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ نِکَلنا

محال و ناممکن کام کرنا ، ناممکن العمل مہم سر انجام دینا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا کے معانیدیکھیے

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

suu.ii ke naake ke andar uu.nT samaanaaसूई के नाके के अंदर ऊँट समाना

محاورہ

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا کے اردو معانی

  • انہونی بات ہونا ، دُشوار اور ناممکن کام واقع ہونا.

सूई के नाके के अंदर ऊँट समाना के हिंदी अर्थ

  • अनहोनी बात होना, कठिन और असंभव काम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئی کے ناکے کے اَنْدَر اُونٹ سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words