تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوجْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجْھنا کے معانیدیکھیے
سُوجْھنا کے اردو معانی
فعل لازم
- سُوجن چڑھنا، ورم آنا
- دِکھائی دینا، نظر آنا
- نظر ڈالنا، دیکھنا
- محسوس ہونا، معلوم ہونا (آنکھ کے علاوہ دیگر حواس، آثار وغیرہ سے)
- ذہن میں آنا، خیال میں گُزرنا
- بصیرت پر واضح ہونا، سمجھ یا عقل میں آنا
- تمیز یا اِمتیاز ہونا
- مشغلہ ہونا؛ عمل میں لانا (طنز یا اعتراض کے موقع پر)
- عزم ہونا، دُھن ہونا
شعر
تشبیہ نام آنکھوں کی ہے سوجھنا محال
ساری بیاض کرتے ہیں نا حق سیاہ آپ
English meaning of suujhnaa
सूझना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- दिखाई देना, देख पड़ना, प्रत्यक्ष होना, नज़र आना
- ध्यान में आना, ख़्याल में आना
سُوجْھنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوجْھنا)
سُوجْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔