تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھ کَر" کے متعقلہ نتائج

سُوکھ کَر

خُشک ہو کر ، نمی یا رطوبت دُور ہو کر .

سُوکھ کَر بال ہونا

رک : سُوکھ کر کان٘ٹا ہونا۔

سُوکھ کَر اَمْچُور ہو جانا

نہایت دُبلا ہو جانا ، انتہائی نحیف و لاغر ہو جانا۔

سُوکھ کَر کانْٹا ہونا

سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

نہایت دُبلا اور لاغر ہو جانا ، نحیف و نزار ہو جانا ۔

سُوکھ کَر پَنْجَر ہو جانا

اس قدر کاغر ہونا کہ ہڈّی پسلیاں نِکل آئیں ، نہایت دُبلا ہو جانا ، گوشت نہ رہنا

سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا

(عور) سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا ، بہت دُبلا ہوجانا ، نہایت کمزور ہو جانا ، بہت لاغر ہو جانا ۔

سُوکھ کَر لَقّات ہو جانا

(عور) بہت زیادہ نجیف و کاغر ہو جانا .

سُوکھ کَر ٹُھنٹْھ ہو جانا

سُوکھ کر بہت خُشک ہو جانا ، رطوبت دُور ہو کر بہت خُشک ہوجانا .

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

سُوکھ کَر کَھڑَنک ہونا

رک : سُوکھ کر ٹُھن٘ٹھ ہو جانا۔

حَلَق سُوکھ کَر کانٹا ہونا

بَدَن سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

کمزوری یا بیماری کی وجہ سے جسم بہت دبلا پتلا ہوجانا

گہْری لالی دیکھ کَر پُھول گُمان بھئے، کتنے باگ جَہان میں لگ لَگ سُوکھ گئے

خوبصورتی یا حسن کا غرور نہیں ہونا چاہیے، سیکڑوں باغ دنیا میں لگ لگ کر سُوکھ گئے یا سوکھ جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھ کَر کے معانیدیکھیے

سُوکھ کَر

suukh karसूख कर

سُوکھ کَر کے اردو معانی

  • خُشک ہو کر ، نمی یا رطوبت دُور ہو کر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوکھ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوکھ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone