تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت
سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا کے اردو معانی
- (عور) سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا ، بہت دُبلا ہوجانا ، نہایت کمزور ہو جانا ، بہت لاغر ہو جانا ۔
सूख कर हदफ़ हो जाना के हिंदी अर्थ
- (अविर) सूओख के कांटा हो जाना, बहुत दुबला होजाना, निहायत कमज़ोर हो जाना, बहुत लागर हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا)
سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔