تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوُکھی" کے متعقلہ نتائج

سوُکھی

سُکھی

سوُکھی روٹی

خُشک روٹی، معمولی غذا، بہت عام کھانا، غریبوں کا کھانا

سوُکھی کھانسی

وہ کھان٘سی جس کے ساتھ بلغم نہ نکلے

سُوکھی زَباں

خُشک زبان ۔ وہ زبان جو پاس سے خُشک گئی ہو۔

سُوکھی سُنانا

اِنکار کر دینا ، صاف جواب سے دینا۔

سُوکھی سَلامَت

رک : سُکھی سلامت .

سُوکھی چُنائی

paving with brick without laying mortar

سُوکھی کُھجْلی

وہ کُجھلی جس میں پُھنسیاں نہ نِکلیں ، خُشک خارش .

سُوکھی تَنْخواہ

ہر قسم کی بالائی آمدانی سے مُبَرّا ، محض معاوضۂ خدمت ، خُشک تنخواہ ۔

سُوکھی چُنائی کَرْنا

کھانا کھانے کے بِیج میں پانی نہ پَینا

سُوکھی اَلفَن

دُبلی پتلی عورت

سُوکھی کُتْیا بَھنکانا

خالی خُولی اِختلاط کرنا

سُوکھی کھیتی ہَری ہونا

مُراد پُوری ہونا ، مطلب بر آنا ، مایوسی دُور ہونا .

سُوکھی چُنائی کَرانا

بغیر گارے کے اِین٘ٹیں لگانا .

سُوکھی مِیخ گُھسیڑنا

زک دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوُکھی کے معانیدیکھیے

سوُکھی

suukhii•सूखी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوُکھی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • سُکھی
  • خُشک چیز، رُوکھی، دُبلی پتلی، لاغر، کمزور

شعر

Urdu meaning of suukhii

  • Roman
  • Urdu

  • sukhii
  • Khushak chiiz, ruu.okhii, dublii patlii, laagar, kamzor

English meaning of suukhii

Adjective, Feminine

  • dry, thin, frail
  • dry, withered
  • sookhi-shrivelled, pined, dried up
  • thin

سوُکھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone