تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روکھی کے معانیدیکھیے
روکھی کے اردو معانی
صفت
- رُوکھا معنی نمبر
- بے کیف، بے مزہ، بیزار
- بے رونق، بدرنگ، خُشک
شعر
خون نے تیری یادیں سلگتی ہوئی رات کو سونپ دیں
آنسوؤں نے ترا درد روکھی ہوا کے حوالے کیا
رسیلے خواب سارے کھو چکی ہوں
بہت روکھی حقیقت ہو چکی ہوں
ہم فقیروں کو نہیں کچھ تر نوالوں سے غرض
روکھی سوکھی کھا کے بھی اپنا گزارہ کر لیا
English meaning of ruukhii
Adjective
- dry
روکھی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روکھی)
روکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔