تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی پَر رات کاٹ٘نا" کے متعقلہ نتائج

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

بہت پریشانی اور بے چینی میں بسر کرنا ، نہایت اضطراب میں رہنا . نہایت بے چینی سے وقت کاٹنا .

سُولی پَر رات کَٹ٘نا

رات نہایت مُصیبت میں گزرنا ، رات انتہائی بے چینی میں تڑپ تڑپ کر بسر ہوتا .

رات سُولی پَر کاٹْنا

سخت مصیبت میں رات بسر کرنا ، بہت بے چینی سے رات گزارنا .

رات سُولی پَر کَٹْنا

رات سولی پر کاٹنا (رک) کا لازم .

رات سُولی پَر بَسَر کَرنا

سخت اذیت میں رات گزارنا ، بہت بے چینی سے رات بسر کرنا .

دِن رات سُولی پَر گُزَرْنا

ہر وقت بے چین رہنا ، کسی وقت چین نہ ملنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی پَر رات کاٹ٘نا کے معانیدیکھیے

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

suulii par raat kaaTnaaसूली पर रात काटना

محاورہ

سُولی پَر رات کاٹ٘نا کے اردو معانی

  • بہت پریشانی اور بے چینی میں بسر کرنا ، نہایت اضطراب میں رہنا . نہایت بے چینی سے وقت کاٹنا .

सूली पर रात काटना के हिंदी अर्थ

  • बहुत परेशानी और बेचैनी में बसर करना, अधिक परेशानी में रहना, बहुत बेचैनी से समय काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی پَر رات کاٹ٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی پَر رات کاٹ٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words