تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوں سُوں" کے متعقلہ نتائج

سُوں سُوں

آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.

سُوں سُوں کَرنا

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

یا سُوں

اس سے ؛ یہاں سے

جی سُوں

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

ہَمنی سُوں

ہم سے

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

اَللہ سُوں

اللہ کی قسم

ہَت سُوں

رک : ہاتھ سے ؛ قابو سے ۔

ہات سُوں

ذریعے سے ؛ گرفت یا قابو سے ، ہاتھ ۔

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

ہاتھ سُوں جانا

رک : ہاتھ سے جانا ؛ کسی چیز کا قابو سے نکل جانا ۔

ہات سُوں جانا

بے بس ہو جانا ، مجبور ہونا

ہات سُوں ہونا

رک : ہاتھ سے ہونا ۔

پیٹ سُوں ہونا

رک : پیٹ سے ہونا معنی نمبر

ہات سُوں بُلانا

ہاتھ کے اشارے سے بلانا ۔

ہات سُوں چُھوٹْنا

قابو سے نکل جانا ؛ گرفت میں نہ رہنا ۔

اَللہ کی سُوں

اللہ کی قسم .

سُوں وار ہَلگاؤ

(سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

جی سُوں ہاتھ دھونا

رک: جی سے ہاتھ دھونا.

ہات سُوں دِل جانا

دل ہاتھ سے جانا ؛ عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

نَظَر سُوں دُور ہونا

نظر سے دور ہونا، آنکھوں سے دور ہونا، سامنے سے ہٹ جانا

لَہُو سُوں مُنہ دھونا

خون میں نہانا، خون میں لت پت ہونا، لہولہان ہونا .

سُوں کَل

(الجبراسیٹ) کسی مجموعے کی ایسی ترتیب جو مکمل ہو

شَوق سُوں

خوشی سے ، اپنی خواہش کے مطابق ، رضا مندی کے ساتھ .

دِھیان سُوں

خیال سے ، فکر سے .

سُوں وار

سلسلے وار قاعدے سے ، با ضابطہ ، درجہ بدرجہ .

اَپْنے ہاتھ سُوں اَپے جاتا رَہنا

اپنے اوپر قابو نہ رہنا

چوری سُوں

رک : چوری سے.

ذَوق سُوں

خوشی سے ، مزے سے ، شوق سے ، بہ رضا و رغبت .

پیٹ سُوں

ماں کی طرف سے ، مادری سلسلے سے.

نِیَّت سُوں

رک : نیت سے۔

سُوں وِراثَت

(قانون) وراثت کو ایسی ترتیب دینا کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے ، وراثت کو درجہ بدرجہ مقرار کرنا

چاواں سُوں

محبت سے ، لاڈ اور پیار کے ساتھ ، شوق سے.

شِتاب سُوں

جلدی سے.

چاو سُوں

شوق سے ، پیار سے ، محبت سے ، رغبت کے ساتھ.

جِیو سُوں

رک: جی سے ،دل و جان سے

سُوں کِفالَت

(قانون) کسی جائداد پر زیر ہاری کی درجہ بندی یا تقدم و تاخر.

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

جھانپ سُوں

جھپٹ کر.

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سُوں مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

جھات سُوں

پھیر دے کر ،گُھما پھرا کر.

خُدا کی سُوں

رک : اللہ کی قسم .

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

سَر کی سُوں

ایک قسم کی قس، جان کی قسم، جان نچھاور کرنے کی قسم

سُوں وار مَجْمُوعَۂ قَوانین

(مسیحی) شریعت نامہ ، انگ : Code , Codex of Canon Low (English - urdu Dictionary of Christian Terminology)

اَپْنے سُوں اَپے

اپنے آپ ، خود سے

دِل لَگی سُوں

دل لگا کر، دلچسپی سے

اَلله کی سُوں

اللہ کی قسم

آپ سُوں آپ

خود بہ خود، اپنے ارادے، اختیار یا طبیعت سے

قُرْآن کی سُوں

قرآن کی قسم .

دُور سُوں دُور

دُور ہی سے.

جَیسے سُوں وَیسا

ہر شخص سے اس کے مرتبے کے مناسب سلوک کرنا چاہیے ، آدمی جیسا ہو ویسا ہی اس کے مطابق اسے ملتا ہے.

خوشی سُوں پُھولْنا

رک : خوشی سے پھولنا ۔

خوشی سُوں کِھلنا

بہت خُوش ہونا ، باغ باغ ہونا ۔

زَبان سُوں بولْنا

زبان سے بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوں سُوں کے معانیدیکھیے

سُوں سُوں

suu.n-suu.nसूँ-सूँ

سُوں سُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.
  • بھاپ نِکلنے کی آواز ، بھپکے کی صدا،
  • جلتی لکڑی یا کوئلوں پر پانی ڈالنے سے پیدا شُدہ آواز.
  • سان٘س کی آواز ، ناک سُڑکنے کی آواز.
  • سردی کی شِدِّت کے رَدِ عمل کی آواز ، کپکپاہٹ کے تاثر کی آواز.
  • کسی شے کے اُبلنے یا پکنے کی آواز.
  • کسی چیز کو ناک سے سُونگھتے وقت زور زور سے آواز نِکالنا ۔

English meaning of suu.n-suu.n

Noun, Feminine

  • a hissing sound
  • sound of sniffing or snuffling

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوں سُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوں سُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone