تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونڈ" کے متعقلہ نتائج

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

سُونڈا

۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.

سُونڈ والا

(عو) ہاتھی ، فیل، خرطوم.

سُونڈْنی

رک : سُون٘ڈی، سُن٘ڈی.

سُونڈْکا

بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ، یہ خاص قِسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے.

سُونڈ دَتّی

ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.

سُونڈْنی سُوسَک

وہ سرسری یا اناجِ کا کِیڑا جس کا سر سُون٘ڈ نُما ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونڈ کے معانیدیکھیے

سُونڈ

suu.nDसूँड

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

سُونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.
  • ۲.(i) مکّھی ، مچّھر وغیرہ کے جسم کا نوکِیلا حِصّہ جو جبڑوں کے درم،یان ہوتا ہے اور جس سے وہ غِذا چُوسنے کا کام لیتے ہیں.
  • (ii) سِپاہی دِیمک کی پیشانی پر نِکلا ہوا نوکیلا حِصّہ جو اس کی سُون٘ڈ کہلاتی ہے جس پر ایک لُعاب پیدا کرنے والا غدود ہوتا ہے ان میں سے ایک ایسا مادَہ خارج ہوتا ہے جو چیونٹیوں یا دُوسرے چھوٹے جانوروں کو اس قابل ہی نہیں رکھتا کہ وہ اس کے مکان پر حملہ کر سکیں اس قسم کی سپاہی دیمک میں جبڑے نہیں ہوتے.
  • ۳. لُدَو بیل یا گدھے کی کمر کا گدیلا جو مُڑی ہوئی سُون٘ڈ کی شکل کا بنایا اور کمر کی حِفاظت کے لیے پالان کے اُوپر بان٘دھا جاتا ہے تاکہ بوجھ کی رگڑ سے کمر بچی رہے ، سونڈا ، سونڈل.
  • ۴. (مجازاً) زبان
  • ۵. (کنایۃً) نظرِ بد ، تیرِ نظر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُنْڈ

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of suu.nD

Noun, Masculine

  • elephant's trunk, proboscis, prehensile nose, snout

सूँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्तुओं के मुंह के आगे का निकला हआ उक्त प्रकार का छोटा अंग, हाथी की लंबी नाक जो पैरों तक लटकती है, ख़ुरतूम, ज़बान, मक्खियों, मच्छरों आदि के शरीर का वह नुकीला हिस्सा, जो जबड़ों के बीच होता है और जिससे वे भोजन चूसते हैं

سُونڈ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words