تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُونی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُونی کے معانیدیکھیے
سُونی کے اردو معانی
صفت
- سونا، اجاڑ، ویران
اسم، مذکر
- گوشت بیچنے والا، قصائی، قصاب
- شکاری، صیاد
شعر
آ مرے چاند رات سونی ہے
بات بنتی نہیں ستاروں سے
کیسی کیسی محفلیں سونی ہوئیں
پھر بھی دنیا کس قدر آباد ہے
کوئی ملے یہ غنیمت ہے سونی راہوں میں
اب ایسے وقت کوئی غیر کیا شناسا کیا
सूनी के हिंदी अर्थ
سُونی کے قافیہ الفاظ
سُونی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُونی)
سُونی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔