تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید" کے متعقلہ نتائج

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

سُوپ بولے تو بولے چَھلنی بھی کیا بولے جِس میں بَہَتّر چھید

بے عیب اور عیب دار یا بد اور نیک کا مقابلہ بے معنی ہوتا ہے

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

چھاج بولے تو بولے چَھلْنی بھی بولی جِس میں سَتَّر چھید

جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں ، بے عیب اعتراض کرے تو کرے لیکن عیب دار کو اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید کے معانیدیکھیے

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

suup to suup chhalnii bhii bolii jis me.n bahattar chhedसूप तो सूप छलनी भी बोली जिस में बहत्तर छेद

ضرب المثل

مادہ: سُوپ

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید کے اردو معانی

  • ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

English meaning of suup to suup chhalnii bhii bolii jis me.n bahattar chhed

  • the kettle calling the pot black, the defective person should look at its own defects before opening the tongue, the one who have a clean image, then it is brag

सूप तो सूप छलनी भी बोली जिस में बहत्तर छेद के हिंदी अर्थ

  • नीच, कमीना या तुच्छ आदमी को किसी के मामले में हस्तक्षेप करने के अवसर पर बोलते हैं, साफ़-सुथरी छवी वाला अगर शेख़ी बघारे तो ठीक है, मुँह खोलने से पहले दोषी को अपने स्वयं के दोषों को देख लेना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words