تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت سے خَفا ہونا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جان سے خَفا ہونا

رک : جان سے بیزار ہونا.

زِنْدَگی سے خَفا ہونا

زندگی سے تنگ ہونا، بیزار ہونا

دِل جِینے سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا ، جِینے سے مُتَنَفِّر ہونا.

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت سے خَفا ہونا کے معانیدیکھیے

صُورَت سے خَفا ہونا

suurat se KHafaa honaaसूरत से ख़फ़ा होना

محاورہ

صُورَت سے خَفا ہونا کے اردو معانی

  • متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت سے خَفا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت سے خَفا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words