تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت سے بیزار ہونا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

شَکْل سے بیزار ہونا

صورت سے بیزار ہونا ، سخت نفرت ہونا (کسی سے)

زِنْدَگی سے بیزار ہونا

زِندگی سے تن٘گ ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

چِیتْھڑوں سے بیزار ہونا

پریشان و دل برداشتہ ہونا .

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

نام سے بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا ، نام تک سننا گوارا نہ ہونا ، سخت ناپسند کرنا ۔

جان سے بیزار ہونا

جان سے عاجز ہونا

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت سے بیزار ہونا کے معانیدیکھیے

صُورَت سے بیزار ہونا

suurat se bezaar honaaसूरत से बेज़ार होना

محاورہ

صُورَت سے بیزار ہونا کے اردو معانی

  • بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

सूरत से बेज़ार होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मनतफ़र होना, शक्ल से बेज़ार होना, बहुत ज़्यादा नफ़रत करना, नाराज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت سے بیزار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت سے بیزار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words