تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوتَک" کے متعقلہ نتائج

سُوتَک

(ہندی) بچّے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہوجانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چُھوت، سوڑ

سِتَک

(ٹھگی) مراد : سونا

سوتا

پانی کا چشمہ ، ذخیرۂ آب یا سوت سے نکل کر بہنے والا پانی.

سوتے

سوتا (۲) (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوتی

سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)

سُتَک جَنْتَر

چیرا لگانے کا نشتر جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا چوبیس وضع کا ہوتا ہے .

سُوسَک

بھون٘را ۔

سُتْکی

(معماری) تعمیرات کے کام کے لیے اِستعمال ہونے والا ایک آلہ جو سطح کو برابر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے .

سَتُوقَہ

چان٘دی سے مُلَمَع کِیا ہوا یا پتر چڑھایا ہوا کھوٹا سِکّہ .

سَوت

خاوند کی دوسری بیوی، سوتن، سوکن

سُوت

رُوئی یا اُون سے کاتا ہوا دھاگا ، چان٘دی کا تار .

سَوتَن

سَوت، خاوند کی دوسری بیوی، سوکن

سَونَک

جولائی کا مہینہ، ساون.

سُوتْر

a book containing quotations

سُوک

سُکھ، چین، راحت، آرام

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوتَک کے معانیدیکھیے

سُوتَک

suutak•सूतक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دریا

  • Roman
  • Urdu

سُوتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندی) بچّے کے پیدا ہونے یا اسقاط یا موت ہوجانے سے جو ناپاکی ہوتی ہے، چُھوت، سوڑ
  • گھوڑے کا ایک رن٘گ، جو سُرخی مائل ہوتا ہے

Urdu meaning of suutak

  • Roman
  • Urdu

  • (hindii) bachche ke paida hone ya isqaat ya maut hojaane se jo naapaakii hotii hai, chhuu.ot, so.D
  • gho.De ka ek rang, jo surKhii maa.il hotaa hai

English meaning of suutak

Noun, Masculine

  • uncleanness or impurity from childbirth or miscarriage (also laxly applied to the impurity arising from death in a household. It attaches to all the members of a family

सूतक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर में संतान होने या किसी के मरने पर परिवारवालों को लगनेवाला अशौच, छूतछात
  • जन्म या मृत्यु के समय का पारिवारिक अशौच

سُوتَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone