تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوتْنا" کے متعقلہ نتائج

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

چاندی سُوتْنا

(نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے

کان سُوتْنا

(کان کاری) کان کے پردے کو پچکاری سے دھونا اور باہر سے مالش کرنا .

ڈور سُوتْنا

(پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوتْنا کے معانیدیکھیے

سُوتْنا

suutnaaसूतना

وزن : 212

موضوعات: کھانا

سُوتْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .
  • ہاتھ اُوپر سے نِیچے کی طرف پھیر کر نمی کو دُور کرنا ، تری صاف کرنا یا نِچوڑنا (جیسے پسینہ سُوتنا ، دھو کر کپڑا سُوتنا).
  • مان٘جھا بنانا .
  • مارنا ، بہت پیٹنا .
  • لیپنا ، لگانا (مہندی وغیرہ).
  • گندے پانی اور کُوڑے کرکٹ کو صاف کرنا ، الیچنا ، جیسے : موری سُوتنا.
  • میان سے کھین٘چنا یا نِکالنا (آہنی اسلحہ خصوصاً تلوار کے لیے مُستعمل).
  • (مُرغ بازی) مُرغ کی ٹان٘گیں اور جسم کی ملائی کرنا ، تکان اُتارنے کو مُرغ کے جسم پر بار بار ہاتھ پھیرنا ، پُشت مال کرنا .
  • چٹ کر جانا ، صاف کر جانا (کھانا وغیرہ) ہڑپ کرنا ؛ (مجازاً) لُوٹ کھسوٹ لینا ، کُچھ باقی نہ چھوڑنا .
  • (مجازاً) بے تحاشا زد و کوب کرنا ، (لکڑی یا چمڑے وغیرہ سے) مارنا .

English meaning of suutnaa

Intransitive verb

  • to rub down
  • to drain, exhaust
  • to throw out, bale out (water)
  • to straighten a wire
  • to draw or unsheathe (a sword)
  • to strip, lay bare
  • to rub (the body), to shampoo
  • to strip the leaves off a branch, or off vegetables

सूतना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = सोना

سُوتْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone