تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُود" کے متعقلہ نتائج

صُعُود

بلندی، چڑھائی، (اوپر) چڑھنا

صُعُودی

صعود سے منسوب یا متعلق، بلندی پرجانے کا، اوپر چڑھتا ہوا

صُعُود رَس

(نباتیات) پانی اور اس میں حل شدہ معدنی نمکیات کے پودے کے جسم میں اوپر کی جانب چڑھنے کو صعود رس کہتے ہیں

صُعُود کَرنا

اوپر چڑھنا ، بلند ہونا ، اونچا ہونا.

صُعُود پَذِیر

(کیمیا) جب کسی ٹھوس شے کو گرم کیا جائے اور وہ مائع میں تبدیل ہوئے بغیر ٹھوس حالت سے براہ راست بخارات کی شکل اختیار کرے تو وہ شے صعود پذیر کہلاتی ہے.

صُعُود و نُزُول

چڑھنا اور اترنا.

صُعُودی نَطُول

ایک قسم کی (دوا کی) پچکاری.

صُعُودی عُقْدَہ

(ہیئت) وہ نقطۂ تفاطع جس میں سے سیارہ طریق شمس کی جنوبی جانب سے شمالی جانب کو جاتے وقت گزرتا ہے صعودی عقدہ کہلاتا ہے.

صُعُودی اَشْیا

(کیمیا) وہ مرکبات جو گرم کرنے پر ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیل ہوئے بغیر براہ راست گیس کی شکل اختیار کر لیں صعودی اشیاء کہلاتے ہیں

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

صُعُودِ مُسْتَقِیم

(فلکیات) وہ قوس جو راس الحمل اور راس قومی کے درمیان ہو جو کسی جرم سماوی سے استوا پر عموداً کھینچا جائے.

صُعُودی مُنْحَنی

(سیاست) بلند ہوتا ہوا خم دار خط ، شکل یا شے.

ہُبُوط و صُعُود

اُترنا چڑھنا، پستی اور بلندی، (مجازاً) عروج و زوال (خصوصاً انسان کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُود کے معانیدیکھیے

صُعُود

su'uudसु'ऊद

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: صَعَدَ

صُعُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلندی، چڑھائی، (اوپر) چڑھنا
  • (مجازاً) ترقی، ارتقا
  • (حساب) کسی عدد کو کئی بار فی نفسہ ضرب دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُعُود

سعد کی جمع، مبارک، خصوصاً دس ستارے جن کا اثر قدیم علم نجوم میں نیک بتایا گیا ہے

English meaning of su'uud

Noun, Masculine

  • ascent, ascension, climbing
  • (metaphorical) progress

सु'ऊद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उँचाई, बलंदी, यातना, पीड़ा, अज़ाब, ऊपर चढ़नेवाला

صُعُود کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone