تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُعُودی" کے متعقلہ نتائج

صُعُودی

صعود سے منسوب یا متعلق، بلندی پرجانے کا، اوپر چڑھتا ہوا

صُعُودی نَطُول

ایک قسم کی (دوا کی) پچکاری.

صُعُودی عُقْدَہ

(ہیئت) وہ نقطۂ تفاطع جس میں سے سیارہ طریق شمس کی جنوبی جانب سے شمالی جانب کو جاتے وقت گزرتا ہے صعودی عقدہ کہلاتا ہے.

صُعُودی اَشْیا

(کیمیا) وہ مرکبات جو گرم کرنے پر ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیل ہوئے بغیر براہ راست گیس کی شکل اختیار کر لیں صعودی اشیاء کہلاتے ہیں

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

صُعُودی مُنْحَنی

(سیاست) بلند ہوتا ہوا خم دار خط ، شکل یا شے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُعُودی کے معانیدیکھیے

صُعُودی

su'uudiiसु'ऊदी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: صُعُود

صُعُودی کے اردو معانی

صفت

  • صعود سے منسوب یا متعلق، بلندی پرجانے کا، اوپر چڑھتا ہوا

English meaning of su'uudii

Adjective

  • ascending, raising

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُعُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُعُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words