تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوانگ رَچْنا" کے متعقلہ نتائج

سَوانگ رَچْنا

نقل کرنا ، ڈرامہ کرنا .

سَوانگ رَچانا

ڈھون٘گ کرنا ، دھوکا دینا .

سانگ رَچانا

to disguise, play a role, to make a buffoon of oneself

پُھول سُونْگ کے رَہنا

(طنزاً ، عو) بہت کم کھانا ، صرف پھول کی خوشبو پر رہنا ، ذرا سا کھا کر زندگی بسر کرنا

رَہْنا سَہْنا

زندگی گُزارنا، گُزر بسر کرنا، بسنا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

ہَوائی گھوڑے پَر سَوار رَہنا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار رہنا ؛ ہمیشہ عجلت میں ہونا ، بہت جلدی میں ہونا ، جانے کے لیے تیار رہنا ۔

پُھول سُونگھ کے رہنا

۔ (عو) طنزاً۔ بہت کم کھانا۔

سَر پَر سَوار رَہْنا

مسلط رہنا ، ہر وقت موجود رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا.

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

جِنّْ سَوار رَہْنا

خبط رہنا، دھن رہنا

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

سِینے پَر سَنگ رَکْھنا

رک : چھاتی پر پتّھر رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوانگ رَچْنا کے معانیدیکھیے

سَوانگ رَچْنا

svaa.ng rachnaa•स्वाँग रचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَوانگ رَچْنا کے اردو معانی

  • نقل کرنا ، ڈرامہ کرنا .

Urdu meaning of svaa.ng rachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naqal karnaa, Draamaa karnaa

स्वाँग रचना के हिंदी अर्थ

  • नक़ल करना, ड्रामा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوانگ رَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوانگ رَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone