تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"swank" کے متعقلہ نتائج

swank

بَنّا

swanky

دِکھاوَٹی

swankpot

بول چال: برط نمائش یا دکھاوا کرنے ، اترانے والا ،پُرتصّنع نخوت زدہ ، اتراہٹ بھرا آدمی ۔.

سَوانک

رک : سان٘واں .

ساوَن کے بادَل

رک : ساون کی گھٹا.

ساوَن کا اَندھا

ساون کے مہینے میں مسلسل بارش سے چار طرف شادابی اور سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے، ایسے موسم میں اگر کوئی اندھا ہو جائے تو اُسے ہر طرف ہریالی ہی ہریالی نظر آتی ہے مراد یہ ہے کہ ہر آدمی اپنے تجربے کی روشنی میں کسی چیز کے بارے میں حکم لگاتا ہے

ساوَن کی نَہ سِیت بَھلی، بالَک کی نَہ پِیت بَھلی

ساون میں چھاچھ پینا اچّھا نہیں اور بچّے کی محبّت کا کوئی اعتبار نہیں

سیوَن کَرنا

عمل کرنا ، استعمال کرنا ، کام میں لانا .

ساوَن کی رُت

موسمِ برسات ، برسات کا زمانہ.

ساوَن کے گِیت

ساون میں لگائے جانے والے گِیت ، برسات کے موسم کی خوشی کے گیت.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَر طَرَف سَبْزَہ نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنے حال کے موافق سب کو سمجھتا ہے، جو کیفیت نظر میں سما جاتی ہے وہی کیفیت ہمیشہ پیشِ نظر رہتی ہے (چونکہ ساون کا مہینہ عین بارش کا ہوتا ہے اور روئیدگی خوب زوروں پر ہوتی ہے پس جو شخص اس مہینے میں اندھا ہوتا ہے وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ ہر طرف بدستور سبزہ ہوگا)

ساوَن کی اَنْدھیری

گہری تاریکی ، بہت اندھیرا ، گھٹا ٹوپ اندھیرا.

ساوَن کی گَھٹا

برسنے والے بادل ، برسات کے موسم کے گہرے بادل.

ساوَن کی بَھرَن

ساون میں ہونے والی شِدَت کی بارش ؛ برسات کی جھڑی ، بارش کا تواتر.

ساوَن کے جھالے

برسات کی بارشیں ، ہلکی بارش ، بارش کی پُھواریں.

ساوَن کا اَنْدھا ہَرا کیا جانے

جس نے جو چیز کبھی دیکھی یا برتی ہی نہ ہو وہ اس کی قدر نہیں کرتا

سُواں کھانا

قسمیں کھانا ، حلفیہ بیان دینا .

ساوَن کے رَپٹے اَور حاکِم کے ڈَپْٹے کا کُچھ ڈَر نَہِیں

ساون میں پھسلنے اور حاکم کے ڈانٹنے کی کچھ پروا نہیں کرنی چاہیے

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے

ساوَن کی جَھڑی

لگاتار بارش، مسلسل بارش، لگاتار برسنے والا مینھ

سَووں کھانا

سوں کھانا ، قسم کھانا ، سوگند کھانا.

ساوَن کی پُھوٹی کو ہَرا ہَرا سُوجھتا ہے

رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے.

سَوَن کِسوں ہونا

فالِ بن ہونا ، بُرا شگون ہونا .

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

swank کے لیے اردو الفاظ

swank

swæŋk

swank کے اردو معانی

  • بَنّا
  • خود نُمائی
  • تَیز

swank के उर्दू अर्थ

  • बन्ना
  • ख़ुद-नुमाई
  • तेज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (swank)

نام

ای-میل

تبصرہ

swank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone