تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاب دار" کے متعقلہ نتائج

تاب دار

روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق

تاب داری

چمک، تابانی

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

زُلْفِ تاب دار

چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال

شَمْشِیرِ تابْ دار

چمکنے والی تلوار

گیسُوئے تابْ دار

بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم

اردو، انگلش اور ہندی میں تاب دار کے معانیدیکھیے

تاب دار

taab-daarताब-दार

اصل: فارسی

تاب دار کے اردو معانی

صفت

  • روشن، چمکتا ہوا، تاباں، براق
  • پیچ دار، خم دار
  • گرم

شعر

English meaning of taab-daar

ताब-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज्योतिर्मय, जाज्वल्यमान
  • बटा हुआ, बल दिया हुआ, बलित
  • गर्म, ज्वलंत

تاب دار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone