تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاب و تَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاب و تَب کے معانیدیکھیے
تاب و تَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- الجھن، بے تابی، بے چینی، اضطراب
شعر
جمال گاہ تغزل کی تاب و تب تری یاد
پہ تنگنائے غزل میں سمائے کب تری یاد
میں روشن ہوں ترے پرتو کے باعث
مرے چہرے پہ تیری تاب و تب ہے
اٹھائے ہاتھ تو انگڑائی استعارہ بنے
وہ تاب و تب ہے کہ ہر دل غزال ہے اس کا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاب و تَب)
تاب و تَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔