تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْبِیْرِ ہِلال" کے متعقلہ نتائج

ہِلال

قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند

حَلال

مطابق شرع، روا، جائز، مباح

ہِلال وار

نئے چاند کی طرح ، گھٹا ہوا ؛ (کنایتہ) کمزور ۔

ہِلال دَور

ایک قسم کی کمان.

ہِلال شَکَل

باریک چاند کی شکل کا ؛ ہلال سے مشابہ ، نیم دائرہ نما.

ہلال آبرو

ہلال جیسی ابرو والا، معشوق کی تعریف

ہِلال نُما

نئے چاند کی مانند، ہلالی، نیم دائرہ نما، مڑا ہوا، خمیدہ

ہِلال مَنْظَر

ماہ وش ، نہایت خوبصورت (خاتون کے لیے مستعمل)

ہِلال مَنْظَراں

ماہ وش ، نہایت خوبصورت (خاتون کے لیے مستعمل)

ہِلال کَمال

۔(ف) صفت۔ بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتاہے۔

ہِلال کَمان

جس کی کمان ہلال کی طرح ہو ؛ مراد : جنگ جو (بادشاہوں کی تعریف کے لیے مستعمل)

ہِلال خَصیب

مشرقی بحیرۂ روم سے خلیج فارس تک ہلالی شکل میں پھیلا ہوا زرخیز علاقہ

ہِلالِ عِید

عید کا چاند، ماہ شوال کی پہلی تاریخ کا چاند

ہِلال کَرنا

بہت دبلا پتلا کردینا ، نہایت کم زور کردینا ۔

ہِلالِ نَو

ماہِ نو، نیا چاند (ماہِ کامل کے مقابل)

ہِلال قَعْرِ بَصَری

(طب) آنکھ کے ڈھیلے میں واقع چاند کی شکل کا حصہ

ہِلال و صَلِیب

مسلم اور عیسائی کی علامت

ہِلال نِکَلنا

نیا چاند دکھائی دینا ، نیا چاند نکلنا۔

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہِلالِ اَبْرُو

ہلال جیسی ابرو والا، باریک بھووں والا

ہِلالِ اَحْمَر

(لفظاً) سرخ چاند (مراداً) ایک بین الاقوامی تنظیم جو بیماروں، جنگی زخمیوں اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کا کام کرتی ہے (بعض اسلامی ممالک میں ریڈ کراس کے طرز پر بنائی گئی تنظیم کا نام)

ہِلالِ رَکاب

نہایت بلند مرتبہ، صاحب رتبہ واقتدار، بادشاہوں کی تعریف میں بولا جاتا ہے

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہِلالِ اِمْتِیاز

حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز جو کسی شعبے میں نمایاں کارکردگی کرنے والوں کو دیا جاتا ہے.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

ہِلالِ پاکِسْتان

کسی شعبے میں نمایاں کارکردگی کے مظاہرے پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ شہری اعزاز ؛ (مجازاً) معزز شخصیت.

ہِلالی پَرْدَہ

(طب) پپوٹے ۔

ہِلالی ٹیکْس

فاطمی دور کے ٹیکس جو قمری سال کے حساب سے لگائے جاتے تھے ۔

ہِلالی خَط

قوس نما خط ؛ چھوٹا بریکٹ ، قوسین ، ہلالین ۔

ہِلالی شَکَل

نصف دائرے یا نصف کرے سے مشابہ شکل یا ہیئت ؛ قوس نما ساخت ۔

ہِلالی دُنْیا

اسلامی ممالک ، عالم اسلام ؛ مسلمان ۔

ہِلالی عَلَم

پرچم یا جھنڈا جس میں ہلال (چاند) کا نشان ہو ؛ (کنایتہ) مسلمانوں کا جھنڈا.

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

ہِلالی سَطْح

(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔

ہِلالی مُشابَہ

ہلال کی شکل کا ؛ محراب دار ، ناخنوں کا نیم ہلالی حلقہ ؛ ہلالی شکل کا نشان خصوصاً ہاتھ کی انگلیوں کے ناخنوں کی جڑ میں.

ہِلالَین

(لفظاً) دو چاند، مراد : شمس و قمر

ہِلالی خُطُوط

قوس نما خط ؛ چھوٹا بریکٹ ، قوسین ، ہلالین ۔

ہِلالی پَرْچَم

جھنڈا، جس میں چاند کا نشان بنا ہو (جیسے : پاکستان یا مسلم لیگ کا جھنڈا، نیز مسلمانوں کا جھنڈا)، جھنڈا، جس پر مسلمانوں کا نشان ہلال بنا ہو

ہِلالِیَت

چاند کے بڑھنے کی ابتدائی یا گھٹنے کی انتہائی حالت ، ہلال ہونے کی حالت یا کیفیت ، بڑھنے گھٹنے کی حالت ۔

ہِلالی اَبْرُو

ایسی بھویں جو نصف دائرے کی شکل کی ہوں ؛ (کنایتہ) خوبصورت بھویں.

حَلال زادی

جائز لڑکی یا بیٹی

حَلال زادَہ

مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بَچَہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد، شریف، دیانت دار

حَلال زادَگی

جائز پیدائش، شرافت، دیانت داری

حَلال تھوڑا حَرام بَہُت

تھوڑی حلال کی کمائی میں زیادہ برکت ہوتی ہے ، حرام کی بہت میں کچھ نہیں بنتا ؛ حلال تھوڑا ملتا ہے حرام بہت

حَلال روزی

وہ روزی، جو محنت کرکے کمائی جائے

حَلال خوار

وفادار

حَلال حوژْنی

بھن٘گن ، مہترانی.

حلال میں حرکت حرام میں برکت

اُلٹی بات ، زمانے کی نیرنگی

حَلال جانَوَر

حَلال نَمَک

وفا دار

حَلال خور

حلال کی روزی کھانے والا

حَلال خوری

۱. حلال کھانا ؛ جائز کمائی کھانا

حَلال خورَن

بھن٘گن ، مہترانی.

حَلال کا

وہ بچّہ، جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، ولد الحلال، مباح، جائز

حَلّال

حل کرنے والا (مشکلات ، مہمات کا)، (مشکل کو) آسان کر لے والا، عقدہ کُشا

حَلال کَرنا

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، گلا کاٹنا.

حُلُول

ایک چیز کا دوسری چیز میں اس طرح گھس جانا یا سما جانا کہ دونوں میں امتیاز نہ ہو سکے، روح کا کسی شے یا جسم میں داخل ہوجانا

حُلَل

حُلّہ کی جمع، نئے کپڑوں کے جوڑے، پارچہ جات، ملبوسات، پوشا کیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْبِیْرِ ہِلال کے معانیدیکھیے

تَعْبِیْرِ ہِلال

taa'biir-e-hilaalता'बीर-ए-हिलाल

وزن : 222121

English meaning of taa'biir-e-hilaal

  • interpretation of the new moon

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْبِیْرِ ہِلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْبِیْرِ ہِلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone