تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تافْتان" کے متعقلہ نتائج

تافْتان

تفتاں، وہ چیز جو آفتاب یا آگ سے گرم ہوئی ہو

تافْتانی

تافتاں (رک) سے منسوب، تافتاں کی طرح نرم و گداز، تنور میں پکی ہوئی موٹے کناروں کی گول اور بہت ملایم خمیری روٹی جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے

نان تافْتان

ایک قسم کی موٹی خمیری، تندوری روٹی جسے تندور سے نکال کر پانی میں ڈالا جاتا ہے اور اس کے بعد اس پر گھی ملتے ہیں

تافْتاں

تنور میں پکی ہوئی موٹے کناروں کی گول اور بہت ملایم خمیری روٹی ، جس میں میدے کے ساتھ خمیر اور تھوڑا روغن بھی ملا دیا جاتا ہے ۔

تافْتَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

تَفْتِین

فتنہ اٹھانا، بغاوت کرنا، سازش کرنا، غدر مچانا

تَفْطِین

سمجھانا، دکھانا، کسی بات پرغور کرانا

تُوفان

تاتا

گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تَفْتاں

रौग़नी पराठा, धूप या आग पर सेंकी हुई चीज़ ।।

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تاتاں

رک : تَتّا ، گرم

تِہْتَہی

رک: تتھئی، تھتھئی.

تاخْتَہ

दौड़ा हुआ, भागा हुआ।

اردو، انگلش اور ہندی میں تافْتان کے معانیدیکھیے

تافْتان

taaftaan•ताफ़्तान

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تافْتان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تفتاں، وہ چیز جو آفتاب یا آگ سے گرم ہوئی ہو

Urdu meaning of taaftaan

  • Roman
  • Urdu

  • taftaan, vo chiiz jo aaftaab ya aag se hu.ii hav

English meaning of taaftaan

Noun, Feminine

  • a kind of soft buttered flat bread baked in an oven

ताफ़्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चीज़ जो आफ़ताब या आग से गर्म हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تافْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تافْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone