تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال بے تال ہونا" کے متعقلہ نتائج

تال بے تال ہونا

گانے میں سر سے بے سر ہونا ، کسی کام کے موقع بے محل ہونے کی جگہ بھی مستعمل ہے.

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

تال سے بے تال ہونا

۔اصول نغمہ کے مقام سے اُکھڑجانا۔ بے موقع تان لینا۔ سُر سے بے سُر ہوجانا۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

تال بے تال

بے ُسرا.

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گائے تال بے تال

جو وقت پر چوک جائے اسے پچھتانا پڑتا ہے

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

تال سے بے تال

بے تال

موسیقی: وہ سر یا آواز، جو تال سے باہر ہو جس میں رس نہ ہواور جو سروں کی علم کے مخالف ہو، بے سُرا

اردو، انگلش اور ہندی میں تال بے تال ہونا کے معانیدیکھیے

تال بے تال ہونا

taal be-taal honaaताल बे-ताल होना

محاورہ

تال بے تال ہونا کے اردو معانی

  • گانے میں سر سے بے سر ہونا ، کسی کام کے موقع بے محل ہونے کی جگہ بھی مستعمل ہے.
  • ۔گانے میں سُر سے بے سُر ہونا۔ کسی کام کے بے موقع، بے محل ہونے کی جگہ بھی استعمال میں ہے۔

English meaning of taal be-taal honaa

  • go off-beat in music
  • untimely, inopportune

ताल बे-ताल होना के हिंदी अर्थ

  • ۔गाने में सुर से बे सुर होना। किसी काम के बे मौक़ा, बेमहल होने की जगह भी इस्तिमाल में है
  • गाने में सर से बे सर होना, किसी काम के मौक़ा बेमहल होने की जगह भी मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال بے تال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال بے تال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words