تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی بَجانا" کے متعقلہ نتائج

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالِیقَہ

رک : تعلیقہ .

تالِیْف

ایک چیز کا دوسری چیز سے ربط، چند چیزوں کا اختلاط، میل، پیوند کاری

تالی نِسْبَت

(حساب) نسبت نکالنے میں اول عدد سے جس کا مقابلہ کیا جائے اس کو پہلی رقم یا مقدم نسبت اور دوسرے عدد کے ساتھ مقابلہ کیا جائے تو دوسری رقم یا تالی نسبت کہتے ہیں.

طالِیسْفَر

زیتوں کے جڑ کی چھال نیز زیتون کے درخت کا پتّا.

طالِیقُون

زہریلی قسم کا پیتل یا مرکب دھات جو لوہا، سرمہ، سیسہ، سونا، ٹین، تان٘با اور چاندی کو پِگھلا کر بنایا جاتا ہے، ہفت جوش

تالِیفاً

تالیف کے لیے ، تالیف سے ، میل یا پیوند کاری سے.

تالی ٹَلّی مُنگ آنَہ

(دلالی) آٹھ آنے.

تالی پَٹخارْنا

رک : تالی بجانا .

تالی دونوں ہاتھوں سے بَجْتی ہے

محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا

غیر موزوں بات اچھی نہیں ہوتی

تالی دونوں ہاتھ سے بَجا کَرتی ہے

محبت یا عداوت دونوں ہی طرف سے ہوتی ہے

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

تالِیس پَتْر

رک : تالشپتری .

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

تالِیفِ قَلْب

دلوں کو مائل کرنے اور اپنانے کا عمل، دل موہ لینے کا کام

تالِیکا

(صوتیات) کسی مصمتی اصول کے تحت بدل جانے والا صوتیہ (Flap)

تالِیل

غدود کی قسم کا دانہ جو جسم کے مختلف حصوں میں کھال کے اوپر پیدا ہوجاتا ہے یا پیدائشی ہوتا ہے لون٘گ کے دانے سے لے کر لہسن کے جوے تک بڑا ہوتا ہے، بعض مبارک سمجھے جاتے ہیں، مسہ

تالِیک

رک : تالی (۶) ؛ من٘جیرا .

تالِیْفِ عَظِیْم

تالِیف قَبُول

تالِیفِ قُلُوب

۔مونث۔ آدمیوں کے دلوں کو ہاتھ میں لینا۔ دل جوئی کرنا۔ ؎

تالِیفی اینِمِل

ایسا روغن جو پوری طرح گرفت میں لے لے.

تالِیفی مُوسِیقی

وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب.

تالی دو دَسْتی بَجتی ہے

رک : تالی دو کر باجے.

تالِیفی کِیمِیا

مرکب کیمیا جو کیمیائی اجزا کے ملاپ سے ترتیب دی جاتی ہے.

تالِیف کَرْنا

ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا

تالی دینا

تالی بجانا

تالِیفِ قَلْب کَرنا

تالی والا

(عو) اُلُّو ، عورتیں اُلُّو کو منحوس سمجھ کر اس نام نہیں لیتیں اور تالی والا اس وجہ سے کہتی ہیں کہ جس وقت اُلُّو بولتا ہے تو عورتیں تالی بجانا شروع کردیتی ہیں تاکہ وہ دفع ہوجائے.

تالی مارنا

رک : تالی بجانا.

تالی بَٹنا

۔رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔

تالی بَجْنا

'تالی بجانا' کا لازم، تھپڑی پٹنا، دیوالہ نکل جانا، بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، شرمندہ ہونا

تالی پِٹْنا

شہرت ہونا

تالی پِیٹْنا

رک : تالی بجانا معنی نمبر ۱ ؛ ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

تالی باجْنا

شہرت ہونا.

تالی بَجانا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالِیف تَصنِیف کا فَرق

۔تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا۔ تالیف اور دِل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا۔

تالی بَج گَئی

۔۱۔رسوائی ہوئی۔ بدنامی ہوئی۔ (کنایۃً) دوالہ نکل گیا۔

تالی دو کَرْ باجے

رک : تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے.

تَعْلیمِ عاشِقاں

تَعْلِیمِ نِسْواں

عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم

تَعْلِیم گاہوں

تعلیمی ادارے، تدریسی مقامات، تربیتی مقامات، درس گاه، تعلیم کی جگہ

تَعْلِیْمِ سُجُود

تَعْلِیْم نَو

نئی تعلیم، جدید تعلیم

تَعْلِیْمِ مُساوات

مساوات یعنی برابری کی تعلیم، خاص طور پر سماجی برابری، جیسے تعلیم، حقوق، اور ترقی کے مواقع میں برابری

تَعْلِیمِ بالِغاں

بالغوں کو پڑھنا لکھنا سکھانا

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

تَعْلِیمِ اَعْلیٰ

کالج ، یونیورسٹی یا فنی اور اعلیٰ پیشہ ورانہ تعلیم .

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

تَعْلِیْم کوشی

تعلیم حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنا

تَعْلِیْمیَہ

ایک فرقے کا نام.

تَعْلِیمِ دِینی

(عام) مذہبی امور کی تعلیم ، (مسیحی) عسیائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology 12) .

تَعْلِیْمِ رُوحانی

روحانی تعلیم، مذہب اور تصوف وغیرہ سے متعلق تعلیم

تَعلِیمِ جَدِید

تَعْلِیْمِ ضَبْط

تَعْلِیْمِ نادانی

تَعْلِیمِ اَطْفال

بچوں کی تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی بَجانا کے معانیدیکھیے

تالی بَجانا

taalii bajaanaaताली बजाना

محاورہ

مادہ: تالی

تالی بَجانا کے اردو معانی

  • استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا
  • کسی کو بلانے کے لئے ہاتھ پر ہاتھ مار کر اشارہ کرنا
  • ہاتھ جھاڑ کر اٹھ جانا
  • دستک دینا
  • ہن٘سی اڑانا، مذاق کرنا، تضحیک کرنا، چڑانا

English meaning of taalii bajaanaa

  • poke fun at
  • clap
  • to summon someone

ताली बजाना के हिंदी अर्थ

  • स्वागत के लिए एक हाथ पर दूसरा हाथ मार कर आवाज़ निकालना, स्वागतम कहना, ख़ुश होना
  • किसी को बुलाने के लिए हाथ पर हाथ मार कर इशारा करना
  • हंसी उड़ाना, मज़ाक़ करना, उपहास करना, चिढ़ाना
  • दस्तक देना
  • हाथ झाड़कर उठ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone