تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْلِیل" کے متعقلہ نتائج

تَعْلِیل

کسی مضمون چیز یا شخص کو کسی چیز میں مشغول رکھنا

تَعْلِیلِیَہ

تعلیلی (رک) کی تانیث.

تَہْلِیل

لاالہ الا اللہ کہنا، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا

حَرْفِ تَعْلِیل

قانُونِ تَعْلِیل

(منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون ، وہ قانون جو کسی چیز کی عِلّت ثابت کرے.

کافِ تَعْلِیل

کہ ، کے معنی میں ، حرف کہ بمعنی کیونکہ.

حُسْنِ تَعْلِیل

(بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنس رہا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیل کے معانیدیکھیے

تَعْلِیل

taa'liilता'लील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فلفسہ قواعد اصطلاحاً

تَعْلِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی مضمون چیز یا شخص کو کسی چیز میں مشغول رکھنا
  • (فلسفہ) علت و معلول کا تعلق
  • کسی چیز کا سبب بیان کرنا، کسی مطلب کو دلیل کے ساتھ بیان کرنا اور اس کے صحیح ہونے کی وجہ ثابت کرنا
  • (قواعد) حرف علت کو زائل کرنا یا بدل دینا یا کسی لفظ کے حرف علت کو ساکن یا حذف کرکے اس میں تخفیف کرنا اور تبدیلی کی وجہ بیان کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تالِیل

غدود کی قسم کا دانہ جو جسم کے مختلف حصوں میں کھال کے اوپر پیدا ہوجاتا ہے یا پیدائشی ہوتا ہے لون٘گ کے دانے سے لے کر لہسن کے جوے تک بڑا ہوتا ہے، بعض مبارک سمجھے جاتے ہیں، مسہ

English meaning of taa'liil

Noun, Feminine

  • stating a reason, making an excuse
  • soothing, amusing
  • diverting
  • occupying or engaging the attention (with)
  • changing one of the weak letters for another (in gram.)
  • causing, occasioning
  • causality, causation
  • causing (or pronouncing, one) to have an excuse.

ता'लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अ. स्त्री. कारण बताना, प्रमाण देना, ‘अलिफ़’ ‘वाव’ अथवा ‘ये’ को किसी दूसरे अक्षर से बदलना, (व्याः) ।

تَعْلِیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words