تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالْیاں" کے متعقلہ نتائج

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

تالْیاں دینا

رک : تالی دینا .

تالْیاں پِیٹْنا

تالی پیٹنا (رک) بطور جمع.

تالْیاں پِٹْنا

تالیاں پیٹنا (رک) کا لازم.

تالْیاں پَٹْخارْنا

(بطور عادت) بات کے آغاز درمیان یا اختتام پر ہاتھ پر ہاتھ مارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالْیاں کے معانیدیکھیے

تالْیاں

taaliyaa.nतालियाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 212

واحد: تالی

تالْیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of taaliyaa.n

Noun, Masculine

  • claps

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone