تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالِیاں بَجانا" کے متعقلہ نتائج

تالِیاں بَجانا

خوشی منانا

تالی بَجانا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالی بَجْنا

'تالی بجانا' کا لازم، تھپڑی پٹنا، دیوالہ نکل جانا، بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، شرمندہ ہونا

تالی باجْنا

شہرت ہونا.

تھالی بَجنا

تھالی بجانا کا لازم

تال بَجانا

دھن چھیڑنا، راگ یا نغمہ چھیڑنا

تھالی بَجانا

سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے

تال باجْنا

دھن چھیڑنا، راگ یا نغمہ چھیڑنا

دونوں ہاتھ سے تالی بَجانا

ہردو فریقین کی مرضی سے جھگڑا یا لڑائی ہونا

دو ہاتھ سے تالی بَجْنا

دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .

تالی ایک ہاتھ سے بَجنا

ناممکن بات ہونا

دو ہَتّی تالی بَجْنا

رک : دونوں ہاتھ سے تالی بجنا .

تَلْووں سے لَگْنا سَر میں بُجْھنا

غصے سے آگ بگولا ہو جا نا، بو افروختہ ہو جانا.

تَلووں سے لَگنا سَر میں جا کے بُجھنا

۔(عو) سر سے پا تک غصے میں جلنا۔ سر تا پا جلنا۔ نہایت برافروخت ہونا۔

تَلْووں سے بَھڑَکْنا سَر میں بُجْھنا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالِیاں بَجانا کے معانیدیکھیے

تالِیاں بَجانا

taaliyaa.n bajaanaa•तालियाँ बजाना

محاورہ

مادہ: تالْیاں

  • Roman
  • Urdu

تالِیاں بَجانا کے اردو معانی

  • خوشی منانا
  • (ہاتھ پر ہاتھ مار کر) مذاق اڑانا
  • اظہار مسرت یا تائید کرنا
  • ذلیل کرنا، رسوا کرنا، ہنسی اڑانا، چڑانا

Urdu meaning of taaliyaa.n bajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii manaanaa ; (haath par haath maar kar) mazaaq u.Daanaa ; izhaar musarrat ya taa.iid karnaa
  • ۲. zaliil karnaa, rusvaa karnaa, hansii u.Daanaa, cha.Dnaa

English meaning of taaliyaa.n bajaanaa

  • celebrating, to celebrate, to cheer
  • to insult, to depreciate, to embarrass, droll, jesting

तालियाँ बजाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी मनाना
  • (हाथ पर हाथ मार कर) मज़ाक़ उड़ाना
  • प्रसन्नता प्रकट करना या समर्थन करना
  • अपमानित करना, तिरस्कार करना, शर्मिंदा करना, हंसी उड़ाना, चिड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالِیاں بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالِیاں بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone