تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَلُّقَہ" کے متعقلہ نتائج

تَعَلُّقَہ

علاقہ، ضلع، انتظامی تقسیم کا ایک حصہ

تَعَلُّقَہ دار

ممالک مغربی وشمالی میں وہ رئیس جو زمینداری میں قانون اودھ کے مطابق حقِ اعلیٰ رکھتا ہو، تعلقہ کا مالک، ضلع دار، بڑا زمیندار، علاقہ دار، جاگیر دار

تَعَلُّقَہ داری

تعلقہ دار کا اسم کیفیت، علاقہ داری، زمینداری، تعلق دار کا محکمہ، انتظام تعلقہ

تَعَلُّقَہ داران

(جمع) تعلقہ دار کی

تَعَلُّقَہ دارانِ اَوَدھ

اس قسم کے رئیس اودھ کے علاقے میں بہت ہیں، یہ بڑے بڑے زمیندار ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلُّقَہ کے معانیدیکھیے

تَعَلُّقَہ

ta'alluqaत'अल्लुक़ा

نیز - تَعَلُّقَا

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَلَقَ

تَعَلُّقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علاقہ، ضلع، انتظامی تقسیم کا ایک حصہ
  • محال، جائداد، ملکیت، جاگیر

English meaning of ta'alluqa

Noun, Masculine

  • administrative district or division of a province
  • possession, an estate

त'अल्लुक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَعَلُّقَہ کے مترادفات

تَعَلُّقَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَلُّقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَلُّقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone