تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانگے" کے متعقلہ نتائج

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

مانگے تانگے

عاریتاً لے کر، قرض لے کر، اُدھار لے کر

مانْگے تانْگے پَر گُزارا ہونا

مانگے تانگے کی

۔پہلا مذکرکے لئے ۔دوسرا مونث کے لئے ۔مانگی ہوئی ۔؎

مانگے تانگے کا

مانگا ہوا، قرض یا ادھار لیا ہوا، مستعار لیا ہوا

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تانگے کے معانیدیکھیے

تانگے

taa.ngeताँगे

اصل: انگریزی

تانگے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

شعر

English meaning of taa.nge

Adverb

  • tongas, horse-drawn carriage

تانگے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words