تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانگ" کے متعقلہ نتائج

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تانگْنا

رک: تاکْنا .

تانگْھنا

تاکنا، انتظار کرنا، آس لگانا

تانگَر

ہل (قدیم اردو کی لغت)

تانگ ہونا

طلب ہونا ، خواہش ہونا ، دُھن ہونا .

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

تان گُونجْنا

رک: تان پھرنا.

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تان گانا

تان سنانا ، تان لگانا ، نغمہ یا راگ الاپنا.

تُہِن گِری

برفانی پہا، کوہ ہمالیہ

تَہِن گان

ہندو پاک کے جن٘گلات میں پایا جانے والا ایک درخت (جس جی چھال سے وارنش کے اجزا نکلتے ہیں)، مَرِما

تَہ نَگِیں

زیر حکومت، زیر اقتدار، زیر نگیں.

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تانگ کے معانیدیکھیے

تانگ

taa.ngताँग

وزن : 21

تانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

English meaning of taa.ng

Noun, Feminine

  • desire, longing, yearning, demand

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone