تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَنُّت" کے متعقلہ نتائج

تَعَنُّت

(کسی کی خطا ڈھونڈنا) خردہ گیری، عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی، عیب، طعنہ

تانت

بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

تانْت سا

نہایت دبلا، منحنی

تانت باجی راگ بوجھا

تانت باجی راگ بوجھا

تانْت باجی راگ بوجھا ہوا

تانْت باجی راگ بُوجھا

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

تانْت باجی سُر پایا ہوا

تان٘تی

جولاہا، نور ہاف، پارچہ باف

تانْتا

مجمع، گروہ، سواریاں (فقرہ) ایک دن پہلے محل کا تانتا روانہ ہوا

تانتُو

ریشہ سے متعلق، ریشوں والا، تان٘ت والا، تاروں والا، جس میں تار لگے ہوں، تانتْر

تانْتا بَنْدھْنا

تار بندھ جانا، سلسلہ بندھنا

تانتِیا

نہایت دبلا ، لاغر ، وہ جو لان٘با اور دبلا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَنُّت کے معانیدیکھیے

تَعَنُّت

ta'annut•त'अन्नुत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَنَتَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَنُّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی کی خطا ڈھونڈنا) خردہ گیری، عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی، عیب، طعنہ
  • غلطی نکالنا، عیب نکالنا
  • کسی کی بے عزتی چاہنا

Urdu meaning of ta'annut

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kii Khataa DhuunDhnaa) Khurdaagiirii, a.ib jo.ii, taan-o-tashniia, badgo.ii, a.ib, taanaa
  • Galatii nikaalnaa, a.ib nikaalnaa
  • kisii kii be.izztii chaahnaa

English meaning of ta'annut

Noun, Masculine

त'अन्नुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( किसी का दोष ढूँढना) निंदा, गह, छिद्रान्वेषण, ऐबजोई
  • मीन-मेख निकालना, छिद्रान्वेषण करना
  • किसी के अपमान और बेइज़्ज़ती का इच्छुक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَنُّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَنُّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone