تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْسِل" کے متعقلہ نتائج

ٹانس

ہاتھ یا پیر کے بہت دیر تک مڑے رہنے کے سبب نسوں کی سکڑن یا تناؤ جس سے پھن٘سنے کی سی تکیف ہونے لگتی ہے (یہ تکلیف ایک لمحہ کے لئے ہوتی ہے)

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹان٘کی

آتشک یا سوزاک کا زخم، ایک قسم کا پھوڑا .

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹانکے

ٹانکا کی جمع یا معیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانّا

ٹانْنا

تاننا

ٹانّا

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْسِل کے معانیدیکھیے

ٹانْسِل

tonsil•टांसिल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹانْسِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلق کی بادام نما گلٹی، لوزہ، غدود

Urdu meaning of tonsil

  • Roman
  • Urdu

  • halaq kii baadaam numaa gilTii, lozaa, Gaduud

English meaning of tonsil

Noun, Masculine

  • tonsil

टांसिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हलक़ में बादाम के आकार की गिल़्टी, गांठ, गलतुण्डिका

ٹانْسِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْسِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْسِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone