تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَت کا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

طاقَت کا جَواب دینا

کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

زِنْدَگی کا جَواب دینا

موت کے آثار نظر آنا، موت کا وقت قریب آنا

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَت کا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

طاقَت کا جَواب دینا

taaqat kaa javaab denaaताक़त का जवाब देना

محاورہ

طاقَت کا جَواب دینا کے اردو معانی

  • کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقَت کا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقَت کا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words