تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْقِیب" کے متعقلہ نتائج

تَعْقِیب

نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْقِیب کے معانیدیکھیے

تَعْقِیب

taa'qiibता'क़ीब

وزن : 221

موضوعات: طبعی طب طبیعیات

تَعْقِیب کے اردو معانی

اسم

  • نماز پڑھنے کے بعد وظیفے یا دعا کے لیے بیٹھنا ، نماز کے بعد پڑھا جانے والا وظیفہ یا دعا.
  • کسی چیز کو بار بار کرتے رہنا ، کسی چیز یا واقعے کے بعد دوسرا واقعہ ہونا.
  • (طبیعیات) برقی رو یا حرکت کا ابطأ ، تاخر.
  • حواشی ، تعلیقات ، فٹ نوٹ (بیشتر بحال جمع مستعمل).
  • ۔(ع) مونث۔ نماز پڑھنے کے بعد وظیفہ پڑھنے یا دُعا مانگے کو بیٹھنا۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taa'qiib

Noun

  • remaining in the mosque after the hour of public prayer is over
  • lagging behind, retardation
  • delaying, procrastinating
  • doing a thing over and over again

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْقِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْقِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words