تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَقُّد" کے متعقلہ نتائج

تَعَقُّد

(طب) کسی عضو میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا

تَعَقُّدِ عِظام

ہڈیوں میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا ، انگ : Gumma

تَعاقُد

معاہدہ کرنا

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَعْقِید

کسی بات کو پیچیدہ الفاط میں کہنا، اس طرح پوشیدہ بات کہنا کہ کوئی اس کو بآسانی اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے، بہت گرہیں لگانا، گرہ دینا

تَقاعُد

(کسی کام سے) ہاتھ اٹھا لینا، باز رہنا، بیٹھ رہنا، توقف کرنا؛ پس مان٘دگی، بے پروائی

تَعَقُّب

تعاقب، تعاقب کرنا، نقشہ بنانا، تلاش، سزا

تاقی

تَعَقُّل

دانشمندی، عقل ادراک، کسی کام میں فکر کرنا

تَفَقُّد

توجہ، پرسش، التفات

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَقُّف

موٹاپا ، موٹا ہونا ، رک : تعقف اظفار

تَعَدُّد

کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت

تَعَمُّد

عمود اور ستون ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَقُّد کے معانیدیکھیے

تَعَقُّد

ta'aqqud•त'अक़्क़ुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَقُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) کسی عضو میں گانْٹھ یا گرہ پڑجانا
  • (لفطاً) بستہ ہونا ، جم جانا

Urdu meaning of ta'aqqud

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kisii uzuu me.n gaan॒Tha ya girah pa.D jaana
  • (laftan) basta honaa, jim jaana

English meaning of ta'aqqud

Noun, Masculine

  • nodulation

त'अक़्क़ुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बँधा होना, अलग रखना, किसी अंग में गांठ या गिरह पड़ जाना, जम जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَقُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَقُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone