تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تازا" کے متعقلہ نتائج

فَطِیر

یہودیوں کی ایک عید کا نام

فَطِیرَہ

سموسہ ، پراٹھا ، ”فطیرہ“

فَطِیری

تازہ گون٘دھے ہوئے آٹے کی روٹی، چپاتی (خمیری کی ضد)

فَطِیری روٹی

ایسی روٹی جس کا آٹا خمیر نہ ہوا ہو، تازہ گندھے ہوئے آٹے سے پکائی گئی روٹی (خمیری روٹی کا نقیض)

عِیدِ فَطِیر

اسرائیلیوں کی عیدِ فصح جو سات دن تک منائی جاتی تھی اور اسرائیلیوں کے خداوند کے حکم کے مطابق اس میں سات دن تک فطیری روٹی کھائی جاتی تھی.

نان فَطِیر

وہ تندوری نان جو بے خمیر کیے آٹے سے تیار کی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تازا کے معانیدیکھیے

تازا

taazaaताज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: تازَہ

تازا کے اردو معانی

صفت

  • رک: تازہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taazaa

Adjective

  • fresh

تازا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تازا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تازا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone