تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْظِیمی" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیمی لِباس

خاص پوشاک جو کسی بڑے آدمی سے ملاقات کے وقت یا کسی خاص موقع پر اظہار احترام کے لیے پہنی جائے.

سَجْدَۂِ تَعْظِیمی

وہ سجدہ جو ازراہِ تعظیم کسی مرشد یا ولی کو کِیا جائے، تعظیم کے لیے سر کو جُھکانے یا زمین پر پیشانی ٹیکنے کا عمل .

عَمَلِ تَعْظِیمی

احترام کرنے کا طریقہ، عزت کرنے کا طریقہ، عظمت و بزرگی تسلیم کرنے کا طریقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْظِیمی کے معانیدیکھیے

تَعْظِیمی

taa'ziimiiता'ज़ीमी

وزن : 222

تَعْظِیمی کے اردو معانی

صفت

  • تعظیم سے منسوب

English meaning of taa'ziimii

Adjective

ता'ज़ीमी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ताज़ीम से सम्बंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْظِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْظِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words