تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبَیُّض" کے متعقلہ نتائج

تَبَیُّض

بیضۂ تولید کے نکلنے ک اعمل ؛ بیضۂ تولید.

تَبَعُّض

حصوں میں تقسیم ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

تَبْعِیض

حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

تَبْوِیض

بیضہ یا انڈا بننے کی کیفیت، انڈے دینے کا عمل

تَبْئِیض

کسی لکھی ہوئی چیز کو صاف لکھنا، سن٘بھال کر لکھنا، مسودہ بنانے کے بعد مبیضہ تیار کرنا، تسوید کی ضد

تَغَیُّض

گھٹانا

تَبی

رک : تبھی .

تَبْیَہ

مضمون نگاری یا انشا کی ایک قسم جس میں طلب فعل کا فقدان ہو .

تَبِیع

گائے کا بچہ جو ایک برس کی عمر رکھتا ہو، بچھڑا

تَبْعِیضی

تبعیض (رک) سے منسوب .

تَبْعِیضِیَہ

تبعیض (رک) سے منسوب ، تبعیضی .

تَبَیُّن

اظہار، توضیح

تَبِیَت

۔(ع) مونث۔ ۱۔پرورش۔ پرداخت۔ ۲۔تعلیم۔ تادیب۔ تعلیم اخلاق و تہذیب۔

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَبْغِیض

دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَیُّض کے معانیدیکھیے

تَبَیُّض

tabayyuz•तबय्युज़

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَبَیُّض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیضۂ تولید کے نکلنے ک اعمل ؛ بیضۂ تولید.

Urdu meaning of tabayyuz

  • Roman
  • Urdu

  • baiza-e-tauliid ke nikalne ka aamil ; baiza-e-tauliid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبَیُّض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبَیُّض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone