تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْعِیض" کے متعقلہ نتائج

تَبْعِیض

حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

تَبْعِیضی

تبعیض (رک) سے منسوب .

تَبْعِیضِیَہ

تبعیض (رک) سے منسوب ، تبعیضی .

تَبْوِیض

بیضہ یا انڈا بننے کی کیفیت، انڈے دینے کا عمل

تَبْئِیض

کسی لکھی ہوئی چیز کو صاف لکھنا، سن٘بھال کر لکھنا، مسودہ بنانے کے بعد مبیضہ تیار کرنا، تسوید کی ضد

تَبَیُّض

بیضۂ تولید کے نکلنے ک اعمل ؛ بیضۂ تولید.

تَبَعُّض

حصوں میں تقسیم ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

تَبْعی

ضمنی، ذیلی

تَبْعِید

دُور بھیجنا

تَبْغِیض

دشمن ہونے یا بغض رکھنے کا عمل، دشمنی ڈال دینے کا کام

تَبایُع

بیچنا، سودا کرنا

تَباہی

خرابی، بربادی

تَبْعِیَّت

اتباع، پیروی، تقلید، حکم ماننا، پیروی کرنا

تَبایُن

اختلاف، فرق، ضد

تَباغُض

۔(ع) مذکر۔ باہم بُغض رکھنا۔ آپس میں عداوت رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْعِیض کے معانیدیکھیے

تَبْعِیض

tab'iiz•तब'ईज़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَبْعِیض کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حصّوں میں تقسیم کرنا، حصّے بنانا، جوڑ جوڑ الگ کرنا

Urdu meaning of tab'iiz

  • Roman
  • Urdu

  • hisso.n me.n taqsiim karnaa, hisse banaanaa, jo.D jo.D alag karnaa

English meaning of tab'iiz

Noun, Feminine

  • division, apportionment

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْعِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْعِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone