تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِیب کے معانیدیکھیے
لَبِیب کے اردو معانی
صفت
- دانا، عقلمند مرد، سوجھ بوجھ والا، ذہین، سمجھدار
- خالص، کھرا
شعر
ترے سحر کا میں شکار ہو کے ترے قریب جو آ گیا
تو پتہ چلا یہ مجھے کہ تجھ سے جو دور ہے وہ لبیب ہے
English meaning of labiib
Adjective
- essence, wise, intelligent, judicious
- pure
लबीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धिमान, मेधावी, दक्ष, कुशल, होशियार, अक़लमंद, समझदार, सूझबूझ वाला, ज़हीन
- शुद्ध, खरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِیب)
لَبِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔