تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْشِیر" کے متعقلہ نتائج

تَبْشِیر

بشارت دینا، خوش خبری دینا

تَبْشِیری

تبشیر (رک) سے منسوب

تَباشِیر

ایک سفید دوا، جو بانس کے اندر سے نکلتی ہے، طباشیر، تباشیر

تَبْصِیر

تعریف و توضیح، کسی چیز سے واقف کرنا، بصیرت دینا

تَعْشِیر

دس میں تقسیم کرنا، اعشاریہ

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَباشِیرِ کَبُود

this exudation of blue colour

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَقشیر

چھال اتارنا، چھلکا اتارنا، چھیلنا، پوست اتارنا

طَباشِیر

ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن

طَباشِیرِ سَحَر

صبح صادق کی سفیدی، صبح کا نور

رَنگِ طَباشِیر

کھریا مٹی کا جیسا رن٘گ

سَنگِ طَباشِیر

سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ، ادویات میں کثرت سے مُستعمل.

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْشِیر کے معانیدیکھیے

تَبْشِیر

tabshiir•तबशीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَشَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَبْشِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بشارت دینا، خوش خبری دینا

شعر

Urdu meaning of tabshiir

  • Roman
  • Urdu

  • bashaarat denaa, KhushaKhabrii denaa

English meaning of tabshiir

Noun, Masculine, Feminine

  • announcement of good news, revelation, good news

तबशीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • शुभ सूचना देना, अच्छी खबर सुनाना, आशीर्वाद देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْشِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْشِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone