تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاق" کے متعقلہ نتائج

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاق سے

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

تَڑاق پَڑاق

جلد جلد، پے در پے، برابر

تَڑاق و پَڑاق

(لہروں کے) ٹکرانے کی آواز ، رک : تڑاق پڑاق.

تَڑاقے کی

تَڑاقے کا

مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

تَڑاق سے بول اُٹْھنا

یکلخت یا بغیر کچھ پوچھے بول اُٹھنا ؛ فوراً جواب دینا ، بے تامل جواب دینا ؛ جو منْھ میں آئے کہہ دینا ، بے تامل کہہ دینا ؛ بے سمجھے بوجھے بول اٹھنا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

تَڑاقے بَھرْنا

پرندے کا فراٹا بھرنا، زور شور سے اڑنا

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقے کی دُھوپ

۔بہت تیز دھوپ۔ پانی برس گیا تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بَلا کی ہے۔

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ ہان٘کنا.

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاق کے معانیدیکھیے

تَڑاق

ta.Daaqतड़ाक़

اصل: ہندی

وزن : 121

تَڑاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )
  • کوڑے مارنے کی آواز
  • چابک پٹخارنے کی آواز جو جانوروں کو تیز بھگانے کے لیے مارتے ہیں
  • پٹاخے یا بندوق کی آواز
  • جوتے تھپڑ یا لکڑی سے مارنے کی آواز

شعر

English meaning of ta.Daaq

Noun, Feminine

  • whack, crash, sound of stroke, blow or beating
  • the sound or noise of the snapping or splitting of a stone, sound of a falling body, of a blow
  • crack

तड़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूते थप्पड़ या लक्कड़ी से मारने की आवाज़

تَڑاق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words