تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِیحی" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیحی

تفریح سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)، پر لطف، خوش طبع

تَفْرِیحی بَھتَّہ

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

تَفْرِیحی اَدَب

ایسا ادب جس سے فرحت اور خوشی حاصل ہو.

تَفْرِیحی کَلَب

وہ انجمن یا مجلس جو لہو ولعب کھیل کود وغیرہ کا انتظام کرتی ہو نیز اُس کا مرکزی مقام.

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

تَفْرِیحی مَشاغِل

ایسے کام جن میں زیادہ تر کھیل کود شامل ہوں، دل کو خوش کرنے والے کام ، لہو و لعب کھیل تماشے سے متعلق امور ، خوش کن تماشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِیحی کے معانیدیکھیے

تَفْرِیحی

tafriihiiतफ़रीही

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: تَفْرِیح

اشتقاق: فَرِحَ

تَفْرِیحی کے اردو معانی

صفت

  • تفریح سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)، پر لطف، خوش طبع

English meaning of tafriihii

Adjective

  • recreational, entertaining, related to amusement

तफ़रीही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनबहलाव का, मनबहलाव से संबंधित, मनोरंजक, आनंदप्रद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِیحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِیحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone