تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِیح" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیح

(لفظاً) خوشی

تَفْرِیح گاہ

سیر تماشے کی جگہ ، تفریح کا مقام

تَفْرِیح خانَہ

وہ عمارت یا مکان جہاں لوگ دل بہلانے کے لیے جمع ہوتے ہیں.

تَفْرِیح ہونا

دل بہلنا ، جی لگنا.

تَفْرِیح حَاصِل ہونا

فرحت پانا، دل خوش ہونا، شگفتہ ہونا، تازگی پانا

تَفْرِیحی

تفریح سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)، پر لطف، خوش طبع

تَفْرِیحی بَھتَّہ

تَفْرِیحاً

بطورسیر و تفریح

تَفْرِیحِ طَبَع

طبیعت خوش کرنے کا عمل، رک: تفریح خاطر

تَفْرِیح لینا

مزہ لینا، دل خوش کرنا، کسی کو چھیڑ کر لطف اندوز ہونا

تَفْرِیح لانا

سکون دینا، تازگی پہن٘چانا .

تَفْرِیح بَخْش

سکون پہن٘چانے والا ، آرام دینے والا .

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

تَفْرِیحی اَدَب

ایسا ادب جس سے فرحت اور خوشی حاصل ہو.

تَفْرِیحی کَلَب

وہ انجمن یا مجلس جو لہو ولعب کھیل کود وغیرہ کا انتظام کرتی ہو نیز اُس کا مرکزی مقام.

تَفْرِیحِ خاطِر

تالیف قلب ، خوشی .

تَفْرِیحِ قُلُوب

رک : تفریح طبع .

تَفْرِیحی اَلاؤُنْس

تَفْرِیحی مَشاغِل

ایسے کام جن میں زیادہ تر کھیل کود شامل ہوں، دل کو خوش کرنے والے کام ، لہو و لعب کھیل تماشے سے متعلق امور ، خوش کن تماشے.

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

سامانِ تَفْرِیح

دل بہلانے کا سامان، کھیل کود کا سامان

سَیر و تَفْرِیح

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِیح کے معانیدیکھیے

تَفْرِیح

tafriihतफ़रीह

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: فَرِحَ

تَفْرِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) خوشی
  • (مجازاً) تازگی
  • مسرت، فرحت
  • (مجازاً) آرام، صحت
  • (مجازاً) ہنسی، چہل، ٹھٹھا، مذاق
  • سیر، گلگشت، ہوا خوری
  • تسکین، اطمینان

شعر

English meaning of tafriih

Noun, Feminine

तफ़रीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन बह लाने के लिए इधर-उधर घूमना फिरना। सैर।
  • मन-बहलाव। मनोविनोद।
  • मनबहलाव के लिए घूमना-फिरना; मनोरंजन
  • क्रीड़ा, सैर सपाटा, चहलपहल, खेल-कूद, खेल- तमाशा, वक्त काटने के लिए मनबहलाव, हवाख़ोरी, तफ़रीह के लिए थोड़ी देर गाड़ी पर बाग़ तक चले जाईए, ताज़गी
  • हास-परिहास; मनोविनोद; दिल्लगी
  • फ़रहत; प्रसन्नता; ख़ुशी; ठट्ठा
  • हवाख़ोरी; सैर
  • ताज़ापन; ताज़गी।
  • मनोविनोद, मनोरंजन, दिल्लगी, मज़ाक़, सैर-सपाटा, विहार, इतमीनान, हंसी, चहल, ठट्ठा, इतमीनान

تَفْرِیح کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words