تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْت" کے متعقلہ نتائج

تَفْت

ڈالی ، میووں کی ڈالی ؛ ایک پیالہ جو میوہ جات اور پھول رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے، میووں کی ٹوکری ، بطور دوا استعمال ہونے والی ایک گھاس اور اس کی جڑ.

تَفْتہ

سوختہ، جلا ہوا، بریاں

تَفْتِیدَہ

۱. سوختہ ، جلا ہوا ، (مجازاً) گرمی سے خشک یا جُھلسا ہوا.

تَفْتَہ دِل

غمگین دل، دل کی جلن

تَفْتَہ جِگَر

سوختہ دل، غمگین، محبت میں تپا ہوا

تَفْتی

وہ حالت یا کیفیت اور شورش جو ہاتھی کو مستی پر آنے کے بعد پیدا ہوتی ہے.

تَفْتَہ جاں

غمزدہ، غمگین، اندوہناک، عاشق، دل جلا

تَفْتَگی

گرمی، تپش

تَفْتِیت

تَفْتِیشی

تفتیش سے منسوب، تحقیق سے متعلق

تَفْتِیش

حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین

تَفْتِیل

رسی کو بَل دینا

تَفْتِین

فتنہ اٹھانا، بغاوت کرنا، سازش کرنا، غدر مچانا

تَفْتِیح

کھل جانا، کشادگی، تشریح، واضح ہونا

تَفْتاں

تَفْتِیش و تَحقِیق

تَفْتِیشِ جَرائِم

تَفْتِیحِ مَسامات

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْت کے معانیدیکھیے

تَفْت

taftतफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

تَفْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈالی ، میووں کی ڈالی ؛ ایک پیالہ جو میوہ جات اور پھول رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے، میووں کی ٹوکری ، بطور دوا استعمال ہونے والی ایک گھاس اور اس کی جڑ.
  • گرمی ، حرارت

صفت

  • تپتا ہوا ، گرم ، سوختہ.
  • غصہ میں بھرا ہوا ، قہر آلودہ ، غضبناک.
  • مفلس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taft

Noun, Masculine

Adjective

तफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्मी, हरारत
  • डाली, मेवों की डाली , एक पियाला जो मेवाजात और फूल रखने के लिए बनाया जाता है, मेवों की टोकरी, बतौर दवा इस्तिमाल होने वाली एक घास और इस की जड़

विशेषण

  • दरिद्र, दीन-हीन
  • ग़ुस्से में भरा हुआ, क्रोधित, आक्रोशित, ग़ज़बनाक
  • तपता हुआ, गर्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words