تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْضِیل" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْضِیل کے معانیدیکھیے

تَفْضِیل

tafziilतफ़्ज़ील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قواعد

اشتقاق: فَضَلَ

تَفْضِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا
  • (قواعد) صفت کا اپنے موصوف میں دوسری چیزوں کے مقابلے میں ترجیح ظاہر کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tafziil

Noun, Feminine

  • pre-eminence, excellence, comparison

तफ़्ज़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी को सर्वश्रेष्ट मानना या उसकी श्रेष्टा का उल्लेख करना, वरीयता देना
  • एक को दूसरे पर प्रधानता देना, प्रधानता, तर्जीह, हज़रत अली को पहले तीन खलीफ़ाओं से श्रेष्ठ मानना।

تَفْضِیل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْضِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْضِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words