تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَتُّک" کے متعقلہ نتائج

تَہَتُّک

رسوائی، بے عزتی، ہتک، ذلت، بے آبروئی

تَھتَک

بے حس و حرکت ، خاموش.

تُھتْکارْنا

بار بار اور آہستہ آہستہ تھوکنا، اس طرح تھوکنا کہ اس میں تھوک کم نکلے

تُھتْکارا

تھوکنے کی آواز ، تھوکنا.

تُھتْکاری

تھتکارا (رک) کی تانیث ، چڑیل ، ڈائن ، بلا.

تُھتْکار

تھوتھو، لعنت

تُھتْکار دینا

دھتکار دینا، نکال دینا

تُھتْکار لینا

تھوکنے کی آواز نکالنا.

تُھتْکارا ہُوا اور جاتَک مُوا

مسان کی بیماری ہو جاے تو پھر بچہ نہیں بچتا .

توتَک

چھوٹا طوطا

تُوتَک

تَوتَک

خزینہ، گودام

تاک

ان٘گور کی بیل

تاتا

گفتگو کرنے میں گرفتہ ہونا یعنی رک جانا زبان کا جس کو عربی میں لکنت اور ہندی میں ہکلانا کہتے ہیں

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَتُّک کے معانیدیکھیے

تَہَتُّک

tahattuk•तहत्तुक

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَہَتُّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسوائی، بے عزتی، ہتک، ذلت، بے آبروئی
  • پھاڑنا
  • ہن٘گامہ آرائی، شور و غل، جھگڑا، تو تو میں میں، گالم گلوچ، جھگڑا، فساد

Urdu meaning of tahattuk

  • Roman
  • Urdu

  • rusvaa.ii, be.izztii, hatak, zillat, aabir ve
  • phaa.Dnaa
  • hangaamaa aaraa.ii, shor-o-gul, jhag.Daa, tuu to me.n men, gaalam gloch, jhag.Daa, fasaad

English meaning of tahattuk

Noun, Masculine

तहत्तुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَتُّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَتُّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone